Friday, September 10, 2010
آرٹیکلز
مچھروں نے بھارتی فوج کو بے بس کردیا
آئین کیمطابق غیر ملکی قومیت والا الطاف حسین پاکستان میں سیاست نہیں کرسکتا
برطانوی رپورٹر انٹرویو کیلئے یاسر حمید کو مسلسل بلیک میل کرتا رہا
پاکستانی کھلاڑی ممبئی کے سٹہ بازوں کیلئے کام کرتے تھے
جب ہالبروک نے ہمیں طعنہ دیا تو میں سیلاب میں کھڑا تھا، سعودی سفیر
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔
کینیڈا: بجلی کے نرخ میں اضافہ ،صارفین پریشان
سعدیہ عبدالجبار، لندن، انگلینڈ
ٹورانٹوکینیڈا بجلی کے نرخ میں 16 فیصد اضافہ سے اشیاء صرف کی قیمت میں اضافہ نے صارفین کو شدید مالی شاک لگایاہے ۔ اقتصادی بحران سے دوچار کینیڈینز مزید معاشی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں ۔ جبکہ لوکل ہائیڈرو یوٹیلٹیز نے ایک مہم کا آغاز کردیا ہے ۔ جس میں صارفین کو معذرت خواہانہ انداز میں بتایاجارہا ہے ۔ کہ بجلی مہنگی کرنے میں ان کا کوئی قصورنہیں ہے ۔ اضافی قیمت فوری طورپر نافذ العمل ہوگی ۔ اور بجلی صارفین کو ماہ اگست میں بلوں کی 16فیصد ادائیگی کرنا پڑے گی ۔
واضح رہے کہ موسمگرما میں گرمی کی شدت کے باعث صارفین نے معمول سے زائد بجلی استعمال کی ۔او ر زائدبلو ں کی وجہ سے وہ پہلےہی پریشان تھے ۔ٹورانٹو ہائیڈرو اور پاور سٹریم کمپنیوں اور ڈسٹری بیوشن ایسو سی ایشن نے قیمت میں اضافہ کا بوجھ کم کرنے کیلئے صارفین کو پیکج کی پیشکش کررہے ہیں ۔ ذمہ دار افراد صارفین کو بتارہے ہیں کہ اس حوالے سے حاصل ریونیو کا بڑا حصہ جنریشن کمپنیوں کی جیب میں چلا جاتا ہے ۔ جبکہ باقی ٹرانسمیشن اور ریگولیٹری چارچز پر صرف ہوجاتا ہے ۔
تازہ ترین
۔ پہلا ون ڈے : انگلینڈ نے پاکستان کو24رنزسے شکست دے دی
۔ کوٹلی :بس کھائی میں گرگئی،20مسافر جاں بحق ،50 سے زائد زخمی
۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج ہوگا
۔ بھارت:ایک لڑکی نے قرآن شریف اپنے ہاتھ سے لکھا
۔ بیلجیم : 83گھنٹے تک مسلسل فرنچ فرائزتلنے کا نیا ریکا رڈ قائم
۔ میچ فکسنگ کے الزام سے بری ، سلمان بٹ، آصف اور عامر آج واپس پہنچیں گے
۔ مون سون کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل
۔ امریکی سا ئنسدان پہلے مصنو عی گر دے کا ما ڈل منظر ِ عا م پر لے آ ئے
۔ تائیوان سے چاول کی برآمد میں ریکارڈ اضافہ
۔ بھارت : مسافر بس دریامیں گرنے سے 17افراد ہلاک
بین الاقوامی خبریں
قومی خبریں
متفرق خبریں
تارکین وطن خبریں
کالم
Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:
editor@khabrain.net