Friday, September 10, 2010 
آرٹیکلز 
مچھروں نے بھارتی فوج کو بے بس کردیا
آئین کیمطابق غیر ملکی قومیت والا الطاف حسین پاکستان میں سیاست نہیں کرسکتا
برطانوی رپورٹر انٹرویو کیلئے یاسر حمید کو مسلسل بلیک میل کرتا رہا
پاکستانی کھلاڑی ممبئی کے سٹہ بازوں کیلئے کام کرتے تھے
جب ہالبروک نے ہمیں طعنہ دیا تو میں سیلاب میں کھڑا تھا، سعودی سفیر
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔












گوجرخان: ریجنل یونین آف جرنلسٹس تحصیل گوجرخان کا پہلا باقاعدہ اجلاس
 
      گوجر خان (راجہ خالد محمود جنجوعہ ) آر یو جے کے صدر راجہ خالد جنجوعہ نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کی باقاعدہ کارروائی سے قبل سانحہ مارگلہ میں شہید ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
      
       اجلاس میں یونین کی تقریب حلف برداری ،صحافت اور علاقائی رپورٹنگ کے حوالے سے ممبران کے لئے تربیتی ورکشاپس اور دیگر امور کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے ۔
      
       اجلاس میں نائب صدر راجہ طارق ایوب ،سیکرٹری محمد نجیب جرال ،ایڈیشنل سیکرٹری ملک نوید آصف ،سیکرٹری اطلاعات مرزا ظفر محمود ،سیکرٹری فنانس طلعت سیال ،ممبر ایگزیکٹو باڈی ،راجہ شفقت علی ،راجہ جاوید قاسم ،شیراز طاہر اور چوہدری صغیر احمد کے علاوہ آر یو جے کے چیف آرگنائرزر محمد خورشید ،راجہ ارشد محمود نے بھی شرکت کی ۔
 
 
                           
 
 
تازہ ترین 
۔ پہلا ون ڈے : انگلینڈ نے پاکستان کو24رنزسے شکست دے دی
۔ کوٹلی :بس کھائی میں گرگئی،20مسافر جاں بحق ،50 سے زائد زخمی
۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج ہوگا
۔ بھارت:ایک لڑکی نے قرآن شریف اپنے ہاتھ سے لکھا
۔ بیلجیم : 83گھنٹے تک مسلسل فرنچ فرائزتلنے کا نیا ریکا رڈ قائم
۔ میچ فکسنگ کے الزام سے بری ، سلمان بٹ، آصف اور عامر آج واپس پہنچیں گے
۔ مون سون کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل
۔ امریکی سا ئنسدان پہلے مصنو عی گر دے کا ما ڈل منظر ِ عا م پر لے آ ئے
۔ تائیوان سے چاول کی برآمد میں ریکارڈ اضافہ
۔ بھارت : مسافر بس دریامیں گرنے سے 17افراد ہلاک
 
بین الاقوامی خبریں    
قومی خبریں    
متفرق خبریں    
تارکین وطن خبریں    
کالم    
 
 


 
 
 
 Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:editor@khabrain.net