Monday, September 06, 2010 
آرٹیکلز 
پاکستان امریکہ کیساتھ وفود کا تبادلہ روک دے
ٹھٹھہ: متاثرین سے پوچھا جاتا ہے ووٹ کسے دیا تھا
پاکستانی کرکٹرز کو ہوٹل سے گرفتار کیا گیا
آج صرف ہم بھوک سے مر رہے ہیں، کل سب مریں گے
امدادی کاموں کی آڑ میں مشکوک امریکیوں آمد
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔










کراچی ٹارگٹ کلنگ: پولیس افسر سمیت 6افراد ہلاک
 عائشہ تمیمی، کراچی، پاکستان
 
      کراچی میں فائرنگ اور دیگر مختلف واقعات میں خاتون اور پولیس اہلکار سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ مومن آباد کے علاقے سیکٹر دس میں موٹر سائیکل پر جانیو الے اے ایس آئی ظہور احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ الفلاح کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پچیس سالہ سجاد احمد کو ہلاک کردیا۔
      
       لیاقت آباد کے ایف سی ایریا میں لال اسکول کے قریب گرانڈ سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے، جسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ جبکہ گزشتہ شب کیماڑی، شیرشاہ، اور بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
      
       حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انتظامیہ ٹارگٹ کلنگ پر قابوپانے میں بے بس نظر آتی ہے۔
 
 
                           
 
 
تازہ ترین 
۔ میچ فکسنگ ٹی 20میچز کے ٹکٹ واپس
۔ میر علی میں ڈرون حملہ،نو افراد ہلاک ،بارہ زخمی
۔ سیلاب:وزیراعظم کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان
۔ دادو:سپریوحفاظتی بند میں 45فٹ چوڑا شگاف،5دیہات زیر آب
۔ آئی ایم ایف پاکستان کے تمام قرضے معاف کرے ،آکسفیم کامطالبہ
۔ رحمٰن ملک، اویس غنی، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو برطرف کرو، وحدت المسلمین
۔ متاثرین کی عالمی امداد آنا بند ہو گئی, اقوام متحدہ
۔ زرداری کا الطاف حسین کے بیان پر تبصرے سے گریز
۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میں اسد شفیق اور محمد عرفان کی شمولیت
۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کی جھڑپ
 
بین الاقوامی خبریں    
قومی خبریں    
متفرق خبریں    
تارکین وطن خبریں    
کالم    
 
 
 
 
 
 Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:editor@khabrain.net