Monday, September 06, 2010 
آرٹیکلز 
کوئٹہ: زیادہ ہلاکتیں فائرنگ کیوجہ سے ہوئیں
جعلی طالبان کیخلاف لشکر بنانیوالے دس افراد اغواء
رسول اکرم ﷺ کا دسترخوان
کیا ایٹمی پاکستان پر موسمی ہتھیار کے ذریعے سیلاب برپا کیا گیا؟
روس کو موسم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑی
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔










اسرائیلی طیاروں کا غزہ پر فضائی حملہ، 8 فلسطینی زخمی
 نثار ناسک، اوسلو، ناروے
 
      حملے کے زخمی میں ہونے والا ایک فرد
      
      
      
      
       اکثر زخمیوں کی حالت نازک
      
      
       اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر فضائی حملہ کیا ۔جس کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی زخمی ہوگئے ۔
      
       عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر میں حماس کی سیکیورٹی فورسز کے زیراستعمال عمارت پر چار میزائل فائر کیے جبکہ تربیتی مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
      
       غزہ ایمرجنسی سروس کے سربراہ ڈاکٹر حسنین معاویہ کے مطابق فضائی حملہ میں عمارتوں سے گرنے والے ملبے اور مختلف اشیا کے ٹکڑوں کی زد میں آکر آٹھ افراد زخمی ہوئے، جن میں اکثر کی حالت تشویش ناک ہے۔ حملے پر اسرائیلی فوج کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔
      
       یاد رہے کہ گذشتہ روز غزہ کی پٹی سے فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کے ساحلی شہر عسقلان کی جانب ایک راکٹ فائر کیا تھا جس سے ایک اپارٹمنٹ کی کھڑکیوں کو آگ لگ گئی اور رہائشی علاقے میں کھڑی کاروں کو نقصان پہنچا ہے۔
      
       راکٹ حملے سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا لیکن اس حملے سے گذشتہ قریباً ایک سال سے غزہ کی حکمران اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے جاری جنگ بندی ختم گئی ہے اور اس بات کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا کہ اسرائیل اس راکٹ حملے کا جواب دے گا۔
 
 
                           
 
 
تازہ ترین 
۔ بغداد کے وسط میں خود کش حملے، 8 جاں بحق، 25 زخمی
۔ اسپین میں مسجد سے مشابہہ "مکہ" نامی نائٹ کلب
۔ سعودی ماہر فلکیات کی 10 ستمبر، جمعہ کے روز عید الفطر کی پیشگوئی
۔ بحرین:23افرادپردہشت گردی نیٹ ورک کی تشکیل کے الزامات پرفردجرم
۔ ایران پرپابندی کی صورت میں جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے،کاسترو
۔ وکی لیکس کامالک رو پو ش ٹھکانے سے لاعلم
۔ اوبا ما نے پاکستا ن کی اضا فی امداد کے مسو دے پر دستخط کر دیے
۔ ایرانی وفد کی زرداری سے ملاقات،ایک کرو ڑ یو رو امداد کا اعلان
۔ ممبئی حملے: بھارت نے ویڈیو کانفرنس پر بیانات کی سہولت کی پیشکش کردی
۔ ایران انتہا پسند اسلام کی سرپرستی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے ،ٹونی بلیئر
 
بین الاقوامی خبریں    
قومی خبریں    
متفرق خبریں    
تارکین وطن خبریں    
کالم    
 
 
 
 
 
 Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:editor@khabrain.net