Friday, September 10, 2010
آرٹیکلز
بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کا مجرم امریکی پادری ٹیری جونز
کوئٹہ: زیادہ ہلاکتیں فائرنگ کیوجہ سے ہوئیں
جعلی طالبان کیخلاف لشکر بنانیوالے دس افراد اغواء
رسول اکرم ﷺ کا دسترخوان
کیا ایٹمی پاکستان پر موسمی ہتھیار کے ذریعے سیلاب برپا کیا گیا؟
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔
اقوام متحدہ نے پانچ طالبان رہنماؤں سے پابندی اٹھا لی
سردار محمد فرخ ڈوگر، لاہور، پاکستان
نیویارک: یہود نواز اقوام متحدہ نے پانچ افغانی طالبان رہنماؤں پر سے پابندی اٹھالی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی نے نیویارک میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جن طالبان رہنماؤں پر سے پابندی اٹھائی گئی ہے ان میں اقوام متحدہ کیلئےافغانستان کے سابق مندوب عبدالحکیم مجاہد محمد اوارنگ بھی شامل ہیں۔
دیگررہنماؤں میں عبدالستار پکتن اور عبدالسلام ضعیف شامل ہیں۔
مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ دیگر دو طالبان رہنماؤں عبدالصمد خاکساراور محمد اسلام محمدی جو اب اس جہان فانی میں نہیں رہے ان پر عائد پابندی بعد از مرگ اٹھائی گئی۔
تازہ ترین
۔ مکہ ٹاور:دنیا کے بلند ترین گھڑیال نے کام شروع کردیا
۔ ہندوستانی فضائیہ کا روس کو 59 ایم آئی 17- ہیلی کاپٹر کا آرڈر
۔ اقوام متحدہ : جنرل اسمبلی میں دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور
۔ عراق: چار مجاھدین قیدی امریکی فوج کی حراست سے فرار
۔ افغانستان: 12امریکی فوجیوں پرفرد جرم عائد کر دی گئی
۔ بھارت کا 31 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان
۔ عراق :القاعدہ کے چار سینئر ارکان جیل سے فرار
۔ پاکستان کو آئی اے ای اے بورڈ کی سربراہی مل سکتی ہے ،غیر ملکی سفارتکار
۔ امریکا: سان فرانسسکوایئرپورٹ کے قریب دھماکا
۔ جرمن بیکر ی دھما کہ بھی لشکر طیبہ پر ڈال دیا گیا
بین الاقوامی خبریں
قومی خبریں
متفرق خبریں
تارکین وطن خبریں
کالم
Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:
editor@khabrain.net