Monday, September 06, 2010 
آرٹیکلز 
عامر لیاقت اور میزان گھی نے شعائرِ اسلام کا مذاق اڑایا ہے، علماء
متحدہ قومی موومنٹ کے گرفتار دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات
سیلاب زدگان کی مدد عمرے سے افضل عبادت ہے
لوہا زمین پر پایا جانے والا عنصر نہیں ہے
جینیفر موسیٰ - - - - - ملکہ بلوچستان
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔










کیلشیم کی گولیاں دل کے دورے کے خطرے میں اضافے کا باعث, طبی تحقیق
 ذیشان نصیر، لاہور، پاکستان
 
      آکلینڈ : نئی طبی تحقیق کے مطابق کیلشیئم کی گولیاں دل کے دورے کے خطرے میں اضافے کا باعث بن سکتی ہیں۔ ان گولیوں کا بہت زیادہ استعمال دل کے دورے کے خطرے میں30 فیصد اضافہ کا باعث بن سکتاہے۔
      
       اس لئے ڈاکٹر کےمشورے کے بغیر ان کا استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ آکلینڈ اینڈ ایبریڈن یونیورسٹیوں کی اس مشترکہ تحقیق کو مختلف 11 طبی تحقیقات اور 12 ہزار لوگوں کے کوائف سے مرتب کیا گیا جو روزانہ 500 ملی گرام کیلشیم استعمال کررہے تھے۔
      
       ماہرین نے کہا کہ خون میں کیلشیم کی سطح بلند ہونے سے جہاں جوڑوں کا درد شروع ہوجاتا ہے وہاں خون کی نالیاں بھی بند ہونے لگتی ہیں۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں وٹامن ڈی اور کیلشیم کی زیادتی کا دل کی بیماری سے تلعق دیکھا گیا تھا۔
 
 
                           
 
 
تازہ ترین 
۔ پہلاٹی 20:انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا
۔ پاکستانی کرکٹرز کیخلاف انتہائی مضبوط شواہد ہیں،پال میکارتھی
۔ لاہور:ٹریفک حادثے میں موٹرویز کے تین پولیس افسران جاں بحق
۔ دودھ کے استعمال سےمنہ کی بدبو ختم
۔ پاکستانی کرکٹریاسرحمید کی برطانوی جریدے نے ویڈیو جاری کردی
۔ امریکیو ں نے عربی اور فارسی سیکھنا شروع کردی
۔ مشکوک کھلاڑی لندن میں پابند،مزید چارکھلا ڑی کٹہر ادیکھیں گے:برطانوی اخبار
۔ پاکستان کا ہر میچ فکس ہوتا ہے : برطانوی اخبار میں یاسر حمید کا انٹرویو
۔ فلسطینی اور اسرائیلیوںکی اکثریت مذکرات چاہتی ہے
۔ کامران لاشاری کو سندھ کا چیف سیکرٹری بنانے کی افواہ
 
بین الاقوامی خبریں    
قومی خبریں    
متفرق خبریں    
تارکین وطن خبریں    
کالم    
 
 
 
 
 
 Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:editor@khabrain.net