Friday, September 10, 2010
آرٹیکلز
مچھروں نے بھارتی فوج کو بے بس کردیا
آئین کیمطابق غیر ملکی قومیت والا الطاف حسین پاکستان میں سیاست نہیں کرسکتا
برطانوی رپورٹر انٹرویو کیلئے یاسر حمید کو مسلسل بلیک میل کرتا رہا
پاکستانی کھلاڑی ممبئی کے سٹہ بازوں کیلئے کام کرتے تھے
جب ہالبروک نے ہمیں طعنہ دیا تو میں سیلاب میں کھڑا تھا، سعودی سفیر
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔
پاکستانی عوام کی اکثریت امریکا کو دشمن سمجھتی ہے, امریکی سروے
نثار ناسک، اوسلو، ناروے
واشنگٹن:ایک امریکی سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت امریکا کو دشمن سمجھتی ہے پیو ریسرچ سینٹر کی سروے رپورٹ کے مطابق ہر 10میں سے 6 پاکستانی امریکا کو دشمن تصور کرتے ہیں۔93 فیصد پاکستانی ڈرون حملوں کو غلط سمجھتے ہیں۔
90 فیصد پاکستانیوں کی رائے ہے کہ ڈرون حملوں میں بہت زیادہ معصوم شہری ہلاک ہوتے ہیں جبکہ 49 فیصد پاکستانیوں رائے ہے کہ ڈرون حملے پاکستانی حکومت کی اجازت کے بغیر ہو رہے ہیں۔دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان فلپ کرائولی کے مطابق امریکی انتظامیہ پاک امریکا تعلقات میں اعتماد کی کمی سے آگاہ ہے.
تازہ ترین
۔ پہلا ون ڈے : انگلینڈ نے پاکستان کو24رنزسے شکست دے دی
۔ کوٹلی :بس کھائی میں گرگئی،20مسافر جاں بحق ،50 سے زائد زخمی
۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج ہوگا
۔ بھارت:ایک لڑکی نے قرآن شریف اپنے ہاتھ سے لکھا
۔ بیلجیم : 83گھنٹے تک مسلسل فرنچ فرائزتلنے کا نیا ریکا رڈ قائم
۔ میچ فکسنگ کے الزام سے بری ، سلمان بٹ، آصف اور عامر آج واپس پہنچیں گے
۔ مون سون کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل
۔ امریکی سا ئنسدان پہلے مصنو عی گر دے کا ما ڈل منظر ِ عا م پر لے آ ئے
۔ تائیوان سے چاول کی برآمد میں ریکارڈ اضافہ
۔ بھارت : مسافر بس دریامیں گرنے سے 17افراد ہلاک
بین الاقوامی خبریں
قومی خبریں
متفرق خبریں
تارکین وطن خبریں
کالم
Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:
editor@khabrain.net