Monday, September 06, 2010
آرٹیکلز
کوئٹہ: زیادہ ہلاکتیں فائرنگ کیوجہ سے ہوئیں
جعلی طالبان کیخلاف لشکر بنانیوالے دس افراد اغواء
رسول اکرم ﷺ کا دسترخوان
کیا ایٹمی پاکستان پر موسمی ہتھیار کے ذریعے سیلاب برپا کیا گیا؟
روس کو موسم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑی
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتوں کی سیاست پر پابندی
نثار ناسک، اوسلو، ناروے
ڈھاکہ - بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کے سیاست میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی۔ بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے مذہبی جماعتوں کے سیاست میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے۔
بنگلہ دیش کے وزیر قانون شفیق احمد کے مطابق سپریم کورٹ نے آئین میں شامل انیس سو اناسی میں شامل کی گئی پانچویں ترمیم ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس ترمیم کے تحت مذہبی جماعتوں کو سیاست میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی تھی۔ وزیر قانون کے مطابق سیکولر ازم کو ملک کے آئین میں دوبارہ مرکزی حیثیت حاصل ہوگی۔
تازہ ترین
۔ بیت المقدس: متعصب یہودی پولیس اہلکار نے نوجوان فلسطینی کی دونوں ٹانگیں ضائع کردیں
۔ بغداد کے وسط میں خود کش حملے، 8 جاں بحق، 25 زخمی
۔ اسپین میں مسجد سے مشابہہ "مکہ" نامی نائٹ کلب
۔ سعودی ماہر فلکیات کی 10 ستمبر، جمعہ کے روز عید الفطر کی پیشگوئی
۔ بحرین:23افرادپردہشت گردی نیٹ ورک کی تشکیل کے الزامات پرفردجرم
۔ ایران پرپابندی کی صورت میں جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے،کاسترو
۔ وکی لیکس کامالک رو پو ش ٹھکانے سے لاعلم
۔ اوبا ما نے پاکستا ن کی اضا فی امداد کے مسو دے پر دستخط کر دیے
۔ ایرانی وفد کی زرداری سے ملاقات،ایک کرو ڑ یو رو امداد کا اعلان
۔ ممبئی حملے: بھارت نے ویڈیو کانفرنس پر بیانات کی سہولت کی پیشکش کردی
بین الاقوامی خبریں
قومی خبریں
متفرق خبریں
تارکین وطن خبریں
کالم
Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:
editor@khabrain.net