Monday, September 06, 2010
آرٹیکلز
عامر لیاقت اور میزان گھی نے شعائرِ اسلام کا مذاق اڑایا ہے، علماء
متحدہ قومی موومنٹ کے گرفتار دہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات
سیلاب زدگان کی مدد عمرے سے افضل عبادت ہے
لوہا زمین پر پایا جانے والا عنصر نہیں ہے
جینیفر موسیٰ - - - - - ملکہ بلوچستان
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔
ارسا نے گدو اور تونسہ بیراجز کیلئے ایڈوائزری جاری کردی
ذیشان نصیر، لاہور، پاکستان
اسلام آباد : ارسا نے سیلاب کے بڑے ریلے کے پیش نظر گدو اور تونسہ بیراجز کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے تاکہ متعلقہ انتظامیہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر سکے۔ اسلام آباد میں ارسا حکام کے مطابق اس وقت کالا باغ سے سات لاکھ کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹوں میں یہ ریلا نو لاکھ کیوسک تک پہنچ جائے گا جبکہ چشمہ کے مقام سے آٹھ لاکھ کیوسک کا بڑا ریلا گز رہا ہے اور یہ دونوں ریلے آئندہ دو سے چار دنوں میں بالترتیب تونسہ اور گدو بیراجز تک پہنچ جائیں گے جن کو گزارنے کے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے۔
ارسا کے مطابق اس وقت منگلا میں پانی کی آمد دو لاکھ پچیس ہزار کیوسک سے زائد ہے جبکہ دریائے چناب میں ایک لاکھ اٹھائیس ہزار کیوسک ہے جبکہ دریائے کابل میں بھی سیلاب ہے اور پانی کے بہاؤ کی وجہ سے گیج ٹوٹ چکے ہیں۔ارسا حکام کا کہنا ہے کہ دریاؤں میں پانی کی آمد میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے اور اس وقت مجموعی طور پر پانی کی آمد پانچ لاکھ تیس ہزار کیوسک جبکہ اخراج چار لاکھ اسی ہزار کیوسک ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اس میں مزید کمی کا امکان ہے۔
تازہ ترین
۔ پہلاٹی 20:انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا
۔ پاکستانی کرکٹرز کیخلاف انتہائی مضبوط شواہد ہیں،پال میکارتھی
۔ لاہور:ٹریفک حادثے میں موٹرویز کے تین پولیس افسران جاں بحق
۔ دودھ کے استعمال سےمنہ کی بدبو ختم
۔ پاکستانی کرکٹریاسرحمید کی برطانوی جریدے نے ویڈیو جاری کردی
۔ امریکیو ں نے عربی اور فارسی سیکھنا شروع کردی
۔ مشکوک کھلاڑی لندن میں پابند،مزید چارکھلا ڑی کٹہر ادیکھیں گے:برطانوی اخبار
۔ پاکستان کا ہر میچ فکس ہوتا ہے : برطانوی اخبار میں یاسر حمید کا انٹرویو
۔ فلسطینی اور اسرائیلیوںکی اکثریت مذکرات چاہتی ہے
۔ کامران لاشاری کو سندھ کا چیف سیکرٹری بنانے کی افواہ
بین الاقوامی خبریں
قومی خبریں
متفرق خبریں
تارکین وطن خبریں
کالم
Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:
editor@khabrain.net