Friday, September 10, 2010
آرٹیکلز
بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کا مجرم امریکی پادری ٹیری جونز
کوئٹہ: زیادہ ہلاکتیں فائرنگ کیوجہ سے ہوئیں
جعلی طالبان کیخلاف لشکر بنانیوالے دس افراد اغواء
رسول اکرم ﷺ کا دسترخوان
کیا ایٹمی پاکستان پر موسمی ہتھیار کے ذریعے سیلاب برپا کیا گیا؟
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔
امریکا کا سیلاب زدگان کےلئے 7 ہیلی کاپٹربھجوانے کا اعلان
ذیشان نصیر، لاہور، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی داروں سے امداد کی اپیل کی ہے۔جبکہ امریکا نے سیلاب زدگان کی امداد کےسلسلے میں فوری طورپر سات ہیلی کاپٹر بھجوانے کااعلان کیاہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفیر این ڈبلیوپیٹرسن کے مطابق سیلاب زدگان کےلئے مزید امداد بھیجی جائیں گی۔
ادھر اسلام آباد میں قائم نیشنل ڈیزاسٹر مئنجمنٹ اتھارٹی نے ڈونر ممالک، اقوام متحدہ اور دیگر عالمی ادروں سے اپیل میں کہاہے کہ حالیہ سیلاب میں تین سو سے زیادہ انسانی جانوں کے ضیا کے ساتھ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان کو محفوظ مقامات پر پہنچانے، خوراک اور روز مرہ کی ضروریات کی چیزیں فراہم کرنے کیلے فوری امداد درکارہے۔
تازہ ترین
۔ مکہ ٹاور:دنیا کے بلند ترین گھڑیال نے کام شروع کردیا
۔ ہندوستانی فضائیہ کا روس کو 59 ایم آئی 17- ہیلی کاپٹر کا آرڈر
۔ اقوام متحدہ : جنرل اسمبلی میں دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور
۔ عراق: چار مجاھدین قیدی امریکی فوج کی حراست سے فرار
۔ افغانستان: 12امریکی فوجیوں پرفرد جرم عائد کر دی گئی
۔ بھارت کا 31 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان
۔ عراق :القاعدہ کے چار سینئر ارکان جیل سے فرار
۔ پاکستان کو آئی اے ای اے بورڈ کی سربراہی مل سکتی ہے ،غیر ملکی سفارتکار
۔ امریکا: سان فرانسسکوایئرپورٹ کے قریب دھماکا
۔ جرمن بیکر ی دھما کہ بھی لشکر طیبہ پر ڈال دیا گیا
بین الاقوامی خبریں
قومی خبریں
متفرق خبریں
تارکین وطن خبریں
کالم
Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:
editor@khabrain.net