Friday, September 10, 2010 
آرٹیکلز 
جیکب آباد میں امریکی اڈّہ بچانے کیلئے بلوچستان ڈبو دیا گیا
امریکن انتہا پسندی کی راہ پر - - - - - سچ تو یہ ہے
تصویرِ ہانگ کانگ - - - - - باپ نہیں بدلوں گا
تصویرِ ہانگ کانگ - - - - پچھلے اتوار تم کہاں تھے؟
اسامہ پر بنی انڈین فلم پر پاکستان میں پابندی
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔












بلجیم کی آبادی ،ایک سال میں 0.71 فیصد اضافہ
 ناصر محمود وڑائچ، اٹلی
 
      برسلزبلجیم کی آبادی میں گزشتہ سال 0.71 فیصد اضافہ ہوا جو کہ پورے یورپ کی شرح اضافہ سے 2.6 فیصد زائد ہے۔ یہ بات یورپین یونین کے شماریات سے متعلقہ ادارے یورو سٹیٹ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ رپورٹ میں بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بلجیم کی آبادی میں یہ اضافہ تارکین وطن کے باعث ہوا۔
      
       یورو سٹیٹ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2009ء کے دوران بلجیم میں 77 ہزار بچوں نے جنم لیا جن میں سے 55 ہزار بچے تارکین وطن کے ہاں پیدا ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق یکم جنوری 2010ء تک یورپ کے 27 ممالک کی مجموعی آبادی 501.1 ملین تک پہنچ چکی ہے جو کہ 2009ء کے اعداد و شمار کے مطابق 0.28 فیصد زیادہ ہے
 
 
                           
 
 
تازہ ترین 
۔ بیلجیئم: تمام مسلمانوں کو پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے عید سعید مبارک ہو، خؤاجہ ظفر احمد
۔ بیلجیئم: انٹورپن بیلجئم میں عید الفطر کی نماز صبح 9:30 بجے ہو گی
۔ ایران سے یونان جانیکی کوشش میں ساتئیس پاکستانی گرفتار
۔ ورلڈ فوڈ پروگرام سے چالیس لاکھ پاکستانیوں کو خوراک ملے گی، راؤ نصیر
۔ روم: بہت سی امداد اکٹھی ہوچکی جبکہ ستمبر میں مزید اکٹھی کر لی جائیگی، راؤ نصیر
۔ روم: متاثرین سیلاب کیلئے کی گئی راؤ نصیر اور ساتھیوں کی میٹنگ، تصاویر
۔ نیویارک: پاکستان لیگ کے زیرِ اہتمام سیلاب زدگان کیلئے کامیاب فنڈ ریزنگ
۔ روم: انشاءاللہ جلد ہی پاکستان کو ہزاروں یورو کی امداد بھیجیں گے، راؤ نصیر
۔ بریشیا: لومیزانے مدنی دارلسلام میں ماہانہ محفل میلاد اور افطار پارٹی کی تصویری جھلکیاں
۔ بیلجیئم: پاکستان کے چونسٹھویں یوم آزادی کی تقریب کی تصاویر
 
بین الاقوامی خبریں    
قومی خبریں    
متفرق خبریں    
تارکین وطن خبریں    
کالم    
 
 


 
 
 
 Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:editor@khabrain.net