Friday, September 10, 2010 
آرٹیکلز 
جیکب آباد میں امریکی اڈّہ بچانے کیلئے بلوچستان ڈبو دیا گیا
امریکن انتہا پسندی کی راہ پر - - - - - سچ تو یہ ہے
تصویرِ ہانگ کانگ - - - - - باپ نہیں بدلوں گا
تصویرِ ہانگ کانگ - - - - پچھلے اتوار تم کہاں تھے؟
اسامہ پر بنی انڈین فلم پر پاکستان میں پابندی
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔












شیر پاکستان میلہ یورپ میں علاقائی روایات کیلئے آکسیجن ثابت ہو سکتا ہے۔
 نصیر احمد، بریشیا، اٹلی
 
      اٹلی - جہاں اٹلی کے شہر بریشیا میں ہونے والے میلے اٹلی میں آباد پاکستانیوں کی جہاں پہچان بن گے ہیں،وہاں پر ان میلوں کے منتظمین پاکستان کلچرل روایات اور علاقائی کھیلوں کے یورپ میں امین ثابت ہوئے ہیں۔ اسی سلسلے کو 25 جولائی کو بریشیا میں شیر پاکستان کے زیر اہتمام میلہ منعقد کیا گیا تھا.
      
       جس کا انعقاد چوہدری چوہدری طلعت سلطان ڈوگہ، ظفر گوندل، چوہدری فیصل ساہی، چوہدری اسد ساہی، ملک احسن اسلام اور دوسری شیر پاکستان کی انتظامیہ نے کیا۔
      
       میلے کے آخری روز بریشیا سمیت اٹلی بھر سے پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اورشیر پاکستان کے میلے کو ایک تاریخ ساز میلہ بنا دیا.
      
       میلے میں لوگوں نے انتظامیہ کو مبارکباد دی اور اسے اٹلی میں آباد پاکستانیوں کے لیے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا قرار دیا اور اس خواہش کا اظہار کیا کے شیر پاکستان آئندہ بھی ایسے میلوں کا انعقاد کرتا رہے گا،تاکہ یہاں جوان ہونیوالی نسل کو ہماری کلچرل روایات اور کھیلوں کا پتہ رہے اور وہ اپنی ثقافت کو ہمیشہ زندہ رکھیں.
 
 
                           
 
 
تازہ ترین 
۔ بیلجیئم: تمام مسلمانوں کو پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے عید سعید مبارک ہو، خؤاجہ ظفر احمد
۔ بیلجیئم: انٹورپن بیلجئم میں عید الفطر کی نماز صبح 9:30 بجے ہو گی
۔ ایران سے یونان جانیکی کوشش میں ساتئیس پاکستانی گرفتار
۔ ورلڈ فوڈ پروگرام سے چالیس لاکھ پاکستانیوں کو خوراک ملے گی، راؤ نصیر
۔ روم: بہت سی امداد اکٹھی ہوچکی جبکہ ستمبر میں مزید اکٹھی کر لی جائیگی، راؤ نصیر
۔ روم: متاثرین سیلاب کیلئے کی گئی راؤ نصیر اور ساتھیوں کی میٹنگ، تصاویر
۔ نیویارک: پاکستان لیگ کے زیرِ اہتمام سیلاب زدگان کیلئے کامیاب فنڈ ریزنگ
۔ روم: انشاءاللہ جلد ہی پاکستان کو ہزاروں یورو کی امداد بھیجیں گے، راؤ نصیر
۔ بریشیا: لومیزانے مدنی دارلسلام میں ماہانہ محفل میلاد اور افطار پارٹی کی تصویری جھلکیاں
۔ بیلجیئم: پاکستان کے چونسٹھویں یوم آزادی کی تقریب کی تصاویر
 
بین الاقوامی خبریں    
قومی خبریں    
متفرق خبریں    
تارکین وطن خبریں    
کالم    
 
 


 
 
 
 Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:editor@khabrain.net