Friday, September 10, 2010
آرٹیکلز
جیکب آباد میں امریکی اڈّہ بچانے کیلئے بلوچستان ڈبو دیا گیا
امریکن انتہا پسندی کی راہ پر - - - - - سچ تو یہ ہے
تصویرِ ہانگ کانگ - - - - - باپ نہیں بدلوں گا
تصویرِ ہانگ کانگ - - - - پچھلے اتوار تم کہاں تھے؟
اسامہ پر بنی انڈین فلم پر پاکستان میں پابندی
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔
بریشیا ایجنٹی کیس: جعلی شناخت والے ہارون کا پاسپورٹ ضبط
نوید چیمہ، بریشیا، اٹلی
بریشیا میں لاہور کے رہائشی ہارون کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پر سجورنو لینے کیلئے جانیوالے مبینہ ملزم کا پاسپورٹ کستورا نے انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ضبط کر لیا۔
ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ کستورا نے لاہور میں مقیم ہارون سے اسکے اصل پاسپورٹ کی کاپی منگوائی اور اسے چیک کروایا اور 26جولائی کو بریشیا کا رہائشی جعلی ہارون جب اپنی سجورنو لینے کیلئے گیا تو اسکا پاسپورٹ تصدیق کیلئے کستورا نے ضبط کر لیا ہے جسکی پاکستانی ایمبیسی سے تصدیق کروائی جائیگی اور اسکے بعد اگر یہ پاسپورٹ جعلی نکلا تو مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی جائے گی۔
دوسری طرف پاکستان میں اطالوی ایمبیسی کو کی گئی ایک ایمیل کے جواب میں ہارون کو بتایا گیا کہ جلد اس معاملہ کی تفتیش اور مزید پیش رفت ہوگی جبکہ ہارون کی جانب سے پاکستان میں کیے گئے وکیل کا کہنا ہے کہ میرے مؤکل کو جلد از جلد ویزہ دیا جائے تاکہ وہ اٹلی میں جا کر ان جعلسازوں کیخلاف اطالوی قانون کے مطابق مقدمہ درج کروا سکے۔
اٹلی میں بھی ہارون کے متوقع وکیل نے بتایا ہے کہ وہ ہارون کے ویزہ کے منتظر ہیں تاکہ اس معاملہ پر مزید پیشرفت کی جائے۔
تازہ ترین
۔ بیلجیئم: تمام مسلمانوں کو پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے عید سعید مبارک ہو، خؤاجہ ظفر احمد
۔ بیلجیئم: انٹورپن بیلجئم میں عید الفطر کی نماز صبح 9:30 بجے ہو گی
۔ ایران سے یونان جانیکی کوشش میں ساتئیس پاکستانی گرفتار
۔ ورلڈ فوڈ پروگرام سے چالیس لاکھ پاکستانیوں کو خوراک ملے گی، راؤ نصیر
۔ روم: بہت سی امداد اکٹھی ہوچکی جبکہ ستمبر میں مزید اکٹھی کر لی جائیگی، راؤ نصیر
۔ روم: متاثرین سیلاب کیلئے کی گئی راؤ نصیر اور ساتھیوں کی میٹنگ، تصاویر
۔ نیویارک: پاکستان لیگ کے زیرِ اہتمام سیلاب زدگان کیلئے کامیاب فنڈ ریزنگ
۔ روم: انشاءاللہ جلد ہی پاکستان کو ہزاروں یورو کی امداد بھیجیں گے، راؤ نصیر
۔ بریشیا: لومیزانے مدنی دارلسلام میں ماہانہ محفل میلاد اور افطار پارٹی کی تصویری جھلکیاں
۔ بیلجیئم: پاکستان کے چونسٹھویں یوم آزادی کی تقریب کی تصاویر
بین الاقوامی خبریں
قومی خبریں
متفرق خبریں
تارکین وطن خبریں
کالم
Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:
editor@khabrain.net