Monday, September 06, 2010 
آرٹیکلز 
جیکب آباد میں امریکی اڈّہ بچانے کیلئے بلوچستان ڈبو دیا گیا
امریکن انتہا پسندی کی راہ پر - - - - - سچ تو یہ ہے
تصویرِ ہانگ کانگ - - - - - باپ نہیں بدلوں گا
تصویرِ ہانگ کانگ - - - - پچھلے اتوار تم کہاں تھے؟
اسامہ پر بنی انڈین فلم پر پاکستان میں پابندی
مزید آرٹیکلز ۔ ۔ ۔










اٹلی: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل تبلیغی دورے پر فرانس سے اٹلی پہنچ گئے
 نصیر احمد، بریشیا، اٹلی
 
      بریشیا - معروف عالم دین مولانا طارق جمیل ایک نجی دورے پر فرانس سے اٹلی تشریف لائے ہیں۔ وہ اٹلی کے محتلف شہروں میلان بریشیا کارپی اور بلونیا میں اردو اور عربی میں حطاب کریں گے۔
      
       بروز بدھ بعداز نماز عصر سے مغرب سولارو میلان میں دعوت تبلیغ اور توحید پر بیان ہو گا اور بروز جمعرات لوناتو میں عربی میں خطاب ہوگا اور بروز جمعہ بلونیا میں عربی میں خطاب ہوگا۔ بروز ہفتہ بعداز نماز ظہر کارپی شہر سانمارینو میں اردو میں خطاب ھوگا۔
      
       انتظامیہ نے تمام لوگوں کو دعوت عام دی ہے اور بتایا ہے کہ اتوار کی صبح مولانا طارق جمیل واپس فرانس چلے جائیں گے۔
 
 
                           
 
 
تازہ ترین 
۔ بیلجیئم: تمام مسلمانوں کو پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے عید سعید مبارک ہو، خؤاجہ ظفر احمد
۔ بیلجیئم: انٹورپن بیلجئم میں عید الفطر کی نماز صبح 9:30 بجے ہو گی
۔ ایران سے یونان جانیکی کوشش میں ساتئیس پاکستانی گرفتار
۔ ورلڈ فوڈ پروگرام سے چالیس لاکھ پاکستانیوں کو خوراک ملے گی، راؤ نصیر
۔ روم: بہت سی امداد اکٹھی ہوچکی جبکہ ستمبر میں مزید اکٹھی کر لی جائیگی، راؤ نصیر
۔ روم: متاثرین سیلاب کیلئے کی گئی راؤ نصیر اور ساتھیوں کی میٹنگ، تصاویر
۔ نیویارک: پاکستان لیگ کے زیرِ اہتمام سیلاب زدگان کیلئے کامیاب فنڈ ریزنگ
۔ روم: انشاءاللہ جلد ہی پاکستان کو ہزاروں یورو کی امداد بھیجیں گے، راؤ نصیر
۔ بریشیا: لومیزانے مدنی دارلسلام میں ماہانہ محفل میلاد اور افطار پارٹی کی تصویری جھلکیاں
۔ بیلجیئم: پاکستان کے چونسٹھویں یوم آزادی کی تقریب کی تصاویر
 
بین الاقوامی خبریں    
قومی خبریں    
متفرق خبریں    
تارکین وطن خبریں    
کالم    
 
 
 
 
 
 Khabrain International, A Gelinesvei 35, 0657 Oslo - Norway email:editor@khabrain.net